ہاتھوں کی خوبصورتی کے لئے اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں۔ آواز کی خوبصورتی کے لئے قرآن پاک کی تلاوت کریں ۔ آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے اللہ کے خوف سے آنسو بہائیں ۔ چہرے کی خوبصورتی کے لئے وضو کی عادت ڈالیں ۔

خوبصورتی کے بہترین راز