زرین اقوال
مظلوم کا ہر آنسو ظالم کیلئے بدعا بن کر اس کی آنکھ سے ٹپکتا ہے۔ جاہل کے لئے سب سے اچھی بات اس کی خاموشی ہے۔ آزادی اس کا نام نہیں کہ اخلاق یا مذ ہب کی پابندی نہ کی جائے۔ استاد وہ آفتاب ہے جو ہر در و بام پر یکساں چمکتا ہے۔
کسی غریب کا مذاق مت از اؤ ورنہ خود مذاق بن جاؤ گے۔
اچھے ثمرات محنت سے حاصل ہوتے ہیں۔