جسن نے اعمال حسنہ توکئے ہوں مگر رضا ۓالہی کے لۓ نہیں بلکہ بلکہ ریا کی غرض سے اور وہ اس گمان میں ہوکہ میرے پاس نیکیوں کا ذخیرہ ہے مگر جب شدت حاجت کا وقت قیامت کا دن آۓ تو اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کو نامقبول کردےاس وقت کتنا رنج ہوگی

Design a site like this with WordPress.com
Get started