इसे छोड़कर सामग्री पर बढ़ने के लिएदीनी वर्क्स के लिए दान करेंदीनी वर्क्स के लिए दान करेंसमस्याएं दुनियामेन्यूगुलाम अख्तर मिस्बाही द्वारा कुरान की आयतों की वैज्ञानिक व्याख्याकुछ छंदों की वैज्ञानिक व्याख्याआज के दौर में पवित्र कुरान की मांगों को समझने के लिए थोड़ी वैज्ञानिक समझ की भी जरूरत है।दुनिया भर में विद्वानों की एक लंबी सूची है, जिनके प्रयासों से आज आम मुसलमानों को फायदा हो रहा है। उम्माह मुहम्मदिया विद्वानों के इस एहसान को कभी नहीं भूलेगी।नीचे हम पवित्र कुरान के वैज्ञानिक पहलुओं पर प्रकाश डालने की कोशिश करेंगे।उड़ना:وَنْ يّيْلْلْبهُمُ الإُبْبَبُشيــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ।छंद का यह हिस्सा इस धारणा को व्यक्त करता है कि जब मधुमक्खी खाने के लिए कुछ लेकर उड़ जाती है, तो मधुमक्खी को पकड़ना और उससे प्राप्त करना संभव नहीं है। वास्तव में इस धन्य श्लोक में प्रयुक्त शब्दों का इससे कहीं अधिक गहरा अर्थ है। दरअसल मधुमक्खी जब किसी वस्तु को पकड़ती है तो तुरंत अपने मुंह से एक प्रकार की लार छोड़ती है, जिसे मधुमक्खी उस वस्तु पर लगा देती है। तुरंत एक रासायनिक प्रतिक्रिया शुरू हो जाती है और वस्तु अपनी मूल अवस्था में नहीं रह सकती। उसके बाद यदि मधुमक्खी पकड़ी भी जाती है तो मधुमक्खी का चुराया हुआ सामान वापस नहीं मिल पाता क्योंकि वह अपनी मूल अवस्था में नहीं रहता। अल्लाह तआला के द्वारा मधुमक्खी को दिए गए इस गुण या वृत्ति के सामने या एक नीच मधुमक्खी के सामने इंसान कितना मजबूर और लाचार है क्या यह तथ्य इंसान की आंखें खोल देता है, उसके दिल को उल्टा कर देता है और उसे अपना बना लेता है अल्लाह एक है सिवाए झूठ के।ये ए:(सूरत अल-नूर: आयत 4)मतलब: या इसकी मिसाल गहरे समुन्दर में लहर की तरह है जिस पर अंधेरा है। इसके ऊपर एक और लहर है और इसके ऊपर बादल हैं, अंधेरे पर अंधेरा है।वैज्ञानिक जानकारी के अभाव में इस श्लोक की व्याख्या वैसी नहीं की गई जैसी होनी चाहिए थी, उदाहरण के लिए समुद्र में पाया जाने वाला अँधेरा और समुद्र की सतह के नीचे पाई जाने वाली समुद्री लहरें वर्तमान व्याख्याओं में स्पष्ट नहीं हैं क्योंकि वे आधुनिक विज्ञान की जांच के बाद ही मामला सामने आया है और अब इन जांचों के परिणामों को धन्य छंद की व्याख्या में शामिल करना आवश्यक है।शोध के अनुसार समुद्र में 2 मीटर की गहराई पर अंधेरा पाया जाता है और 1000 मीटर की गहराई पर अंधेरा होता है। सामान्य गोताखोर आसानी से चालीस मीटर की गहराई तक जा सकते हैं, लेकिन गहराई तक जाने के लिए उन्हें विभिन्न उपकरणों की आवश्यकता होती है। दो मीटर या उससे अधिक की गहराई तक नीचे जाने के लिए भी पर्याप्त प्रकाश प्रबंधन आवश्यक है। ठहरे हुए पानी में तो दूर तक देखा जा सकता है, लेकिन जब वही पानी बादल बन जाता है तो दृश्यता लगभग शून्य हो जाती है। समुद्र में गहराई के साथ-साथ जल के घनत्व में परिवर्तन होता है, जिससे समुद्र की निचली सतह में आंतरिक तरंगें उत्पन्न होती हैं। इन्हीं लहरों के कारण समुद्र की गहराइयों में पाए जाने वाले अँधेरे पर एक और अँधेरा छा जाता है। इन दोनों अन्धकार के ऊपर समुद्र की सतह की लहरों से उत्पन्न अन्धकार है। ऐसे में भले ही घने बादल हों अगर अंधेरा और अंधेरा हो तो क्या कोई कुछ देख सकता है? बिल्कुल भी नहीं। शिर्क और कुफ़्र में फँसे लोगों का यह हाल है कि ईमान की रोशनी के सारे रास्ते बंद हो जाते हैं और उन्हें हक़ की रोशनी नज़र ही नहीं आती। वे अंधे से भी बदतर हो गए हैं और उनके पास भटकने और ठोकर खाने और अंधेरे में गिरने के अलावा कोई चारा नहीं है।धरती:अल्लाह, परमप्रधान, ने पवित्र कुरान में पहाड़ों की तुलना कीलों से की है, जैसा कि निम्नलिखित आयतों से स्पष्ट है:“इलुम नजाल अल-अरज़ा महदा ‘व वल-जिबाल औ तदा’ (अन-नबा: 6, 7)अर्थः क्या हमने धरती को फ़र्श नहीं बनाया और पहाड़ों को कीलों से ठोंका नहीं?والقي في العرض رواسي ا تميدابيكم ((अल-नहल: 15))अर्थ: और उसने पहाड़ों की खूँटियाँ धरती में गाड़ दीं, ताकि पृथ्वी तुम्हारे साथ न गिरे।قرآن مجید میں دوسرےمقامات پربھی اِسی مضمون کی آیات آئی ہیں، جن کے مفہوم تک پہنچنے کے لیے ہمیں زمین کی بناوٹ پرغور کرنا ضروری ہے۔ ہماری زمین پوری طرح ٹھوس نہیں ہے بلکہ تہہ در تہہ ہے۔ اوپری تہہ جس کو پرت (Crust)کہاجاتاہے پچاس کیلومیٹر تا ایک سو کلومیٹر موٹی ہوسکتی ہے۔ سائنس کی زبان میں اس کو سیالک حصّہ (Sialic Portion)کہاجاتا ہے۔ اس کے نیچے پائی جانے والی تہہ کو سیما (Sima)کہاجاتا ہے۔ سیالِک حصّہ سیما کے مقابلے میں زمین کے مرکز سے زیادہ دور ہوجاتا ہے۔ اِسی لیے زمین کی مرکزی کشش سے اتنا ہی آزاد جس کی وجہ سے سیالِک حصہ سیما پر حرکت کرسکتا ہے۔ زمین کی ایک محوری گردش ہے اور ایک مداری گردش۔ محوری گردش کی رفتار تقریباً ایک ہزار چھے سو ستّر کیلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور مداری گردش ایک لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ ہے۔ ایسی صورت میںزمین کی اوپری پرت پر دو قسم کی قوتیں اثرانداز ہوتی ہیں:(۱﴾) زمین کی کشش ثقل جو کہ سیالک حصّے کو زمین کے مرکز کی جانب کھینچتی ہے اور اس کو سیما سے متصل رکھنے کی کوشش کرتی ہے۔( ﴿۲﴾) زمین کی محوری گردشیں جو کہ سیالِک حصّے کو سیما سے جدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ چوں کہ زمین کی محوری اور مداری گردشوں کی مشترکہ قوت زمین کی کشش ثقل سے زیادہ ہوتی ہے اس لیے احتمال ہوتا ہے کہ زمین کا سیالک حصّہ اُس پر بسنے والوں کو لے کر فضا میں ڈھلک نہ جائے۔ اُس کی مثال لکڑی کے ایک بڑے سے گولے جیسی ہے جس پر کپڑے کاایک ٹکڑا رکھ دیاجائے۔ جب گولے کو گھمایاجائے گا تو کپڑے کا ٹکڑا گولے سے علیٰحدہ ہوکر دور جاگرے گا لیکن اگر اُسی کپڑے کے ٹکڑے کو کیلوں (Nails)کی مدد سے گولے پر پیوست کردیاجائے تو گولے کو گھمانے کے باوجود وہ اپنی جگہ سے حرکت نہیں کرے گا۔ اِسی طرح اللہ تعالیٰ نے زمین کی اوپری پرت کو زمین سے دور جاپڑنے سے روکنے کے لیے پہاڑوں کی میخوں کے ذریعے پیوست کردیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے پہاڑوں کو جو میخوں سے تشبیہ دی ہے، اتنی مکمل (Perfect) تشبیہ کوئی اور ہوہی نہیں سکتی۔ کیوں کہ پہاڑ بھی میخوں ہی کی طرح زمین کے اندر زیادہ گڑے ہوتے ہیں اور اوپر کم نکلے ہوئے ہوتے ہیں۔ مثال کے طورپر ہمالیہ پہاڑ۔ اس کی اوسط بلندی پانچ کلومیٹر ہے لیکن زمین کے اندر کی اس کی جڑ ۸۲ کلومیٹر گہری ہے۔ زمین کے خشکی والے حصّے کا ٪۴۲فیصد پہاڑ ہیں، جن کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ نے زمین کی پرت کو اُسی طرح پیوست کردیا ہے جیسے کپڑے کے ٹکڑے کو کیلوں کی مدد سے پیوست کیاجاسکتا ہے تاکہ زمین کی انتہائی تیزرفتار گردش سے وہ اور اس پر بسنے والے فضا میں ڈھلک نہ جائیں۔عذابِ نار:نَارُاللّٰہِ الْمُوْقَدَۃُ اَلَّتِی تَطَّلِعُ عَلَی الْاَفْئِدَۃِ (الھمزہ:۶،۷﴾)مفہوم:اللہ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی۔اس آیت میںمجرموں اور گنہ گاروں کے دوزخ میں پہنچنے والے عذاب کاذکرہے۔ دل یا دماغ تک آگ کے پہنچ کر اُن کو جلادینے سے مجرموں کو حقیقی تکلیف نہیں پہنچتی۔ حقیقت میں دل و دماغ کو اس وقت تکلیف پہنچتی ہے، جب ان تک جسم پر ہونے والی اذیت در اذیت کی اطلاع پہنچائی جائے۔ دل و دماغ میں آگ اُس وقت لگتی ہے، جب ان تک ایسی بُری خبریں پہنچائی جائیں، جن میںان کی بے بسی اور ذلت و رسوائی کا سامان ہو۔ احساس ندامت کی آگ تو دوزخ کی حقیقی آگ سے زیادہ ہولناک ہوتی ہے اور یہ گنہ گار کے دل و دماغ میں سلگتی ہے۔ دنیا میں تو بعض بُری خبروں کی اطلاع سے دل کی دھڑکن ہی بند ہوجاتی ہے۔ لیکن آخرت میں دل و دماغ کو صحیح وسالم اور پوری طرح حساس رکھاجاتا ہے اور جسم کے دوسرے حصّوں کو عذاب میں مبتلا کرکے دل و دماغ کو اس کی اطلاع دی جاتی ہے، جس کی وجہ سے دل و دماغ انتہائی اذیت میں مبتلاہوجاتے ہیں۔ اِسی لیے تطلع علی الافئدۃ فرمایاگیا ہے۔دلوں کو جسم کے دیگر حصّوں پر ہونے والے عذاب کی اطلاع دی جاتی ہے تاکہ وہ تلملاجائیں اور رسوا کن اذیت میں مبتلاہوجائیں۔سورۃ النساء میں اِسی نکتے کی وضاحت کی گئی ہے:اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِٰایٰتِناَ سَوْفَ نُصْلِیْھِمْ نَاراً کُلَّمَا نُضِجَتْ جُلُوْدُھُمْ بَدَّلْنٰھُمْ جُلُوْداً غَیْرَھَا لِیَذُوْ قُوا الْعَذَابَ( ﴿النساء: ۵۶﴾)مفہوم :جن لوگوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیاانھیں ہم بالیقین آگ میں جھونک دیںگے اور جب ان کے دل کی کھال جل جائے گی تو اُس کی جگہ دوسری کھال پیدا کردیں گے تاکہ وہ خوب عذاب کا مزہ چکھیں۔اس آیت میں واضح طورپر یہ بات بتائی گئی ہے کہ دوزخ کی آگ سے مجرموں اور گنہ گاروں کی کھال یا جلد جل جائے گی، جس کی وجہ سے انھیں سخت تکلیف اور اذیت سے دوچار ہونا پڑے گا۔ جلد کے پوری طرح جلتے ہی اذیت باقی نہیں رہے گی۔ اللہ تعالیٰ فوراً ہی ایک نئی جِلدپید کریںگے تاکہ وہ آگ میں جلے اور گنہ گاروں کو اذیت میں مبتلا کرے اور یہ عمل مستقلاً دہرایا جاتا رہے گا۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ دوزخ کی آگ جِلد کے آگے جانے ہی نہیں پائے گی۔ پھر وہ کس طرح دِل تک جاپہنچے گی۔ دراصل اللہ تعالیٰ نے جلد کو بے حد حساس بنایا ہے اور اس مقصد کے لیے جلد میں تقریباً دس کروڑ حسی نقطے فراہم فرمائے ہیں، یہ حسی نقطے (Sensory point) تین قسم کے ہوتے ہیں:(۱) طبیعی تبدیلیوں کو محسوس کرنے والے حسی نقطے (Taitile Receptors)(۲)حرارت کی تبدیلیوں کو محسوس کرنے والے نقطے (thermo Receptors)(۳)تکلیف کو محسوس کرنے والے نقطے (Pain Receptors)جب انسان کو دوزخ کی آگ میں ڈالاجاتا ہے تو دوطرح کے حسی نقطے زیادہ فعال (Active)ہوجاتے ہیں۔(۱)حرارت کو محسوس کرنے والے حسی نقطے۔(۲)تکلیف کو محسوس کرنے والے حسی نقطے۔ دوزخ کی ہولناک آگ اور اُس کے درجۂ حرارت کا تو تصور تک محال ہے۔ حرارت کو محسوس کرنے والے حسی نقطے اس حرارت کے بارے میں دماغ کوپیغام پہنچاتے ہیں۔ دنیا کی طرح دوزخ میں حرارت سے بچنے کا کوئی سامان بھی تو نہیں کیاجاسکتا۔ اس لیے دماغ اپنی بے بسی پر تلملاجاتا ہے اور دل بھی سخت اذیّت سے دوچار ہوجاتا ہے۔ ساتھ ہی تکلیف کومحسوس کرنے والے نقطے بھی تکلیف کے پیغام دماغ کو پہنچاتے ہیں۔ دماغ اس تکلیف کو دور کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ اِس لیے دل اور دماغ اذیت در اذیت اور رسوائی کے عذاب میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ جب جِلد جل جاتی ہے تو حِسی نقاط بھی جل جاتے ہیں اور حرارت و تکلیف کے پیغام دماغ تک نہیں پہنچ پاتے۔ دِل و دماغ اس صورت حال سے راحت محسوس کرسکتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ فوراً ہی جلی ہوئی جلد کی جگہ نئی جلد پیدا فرمادیتاہےاور پھر حرارت ، تکلیف، ذہنی و دلی اذیت اور رسوائی کا سلسلہ شروع ہو جا تا ہے اور گنہ گار اِسی طرح عذاب کا مزہ چکھتے رہتے ہیں۔ حتی کہ موت کی تمنا کرنے لگتے ہیں لیکن ان کی یہ تمنا پوری نہیں کی جاتی۔مجرمین کاانجام:کَلاَّلَئِنْ لَّمْ یَنْتَہِ لا لَنفساً م بِالنَّاصِیَۃِ نَاصِیَۃٍ کَاذِبَۃٍ خَاطِئَۃٍ( ﴿العلق:۱۵-۱۶﴾)مطب یہ کہ اگر یہ باز نہ رہا تو اس کی چوٹی پکڑکر گھسیٹیںگے ایسی چوٹی جو جھوٹی خطاکار ہے۔اس ضمن میں ایک نہایت ہی حسّاس اور اہم نکتے کی جانب توجہ ضروری ہے اور وہ یہ ہے کہ گھسیٹنے کے عمل کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات سے منسوب فرمایا ہے۔ انسانی سطح پر تو کسی کو گھسیٹنے کے لیے کسی کا گریبان یادامن یا ہاتھ یا پیر پیشانی کے بال یا چوٹی کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن اللہ کی ذات اِس کمزوری سے پاک ہے کہ کسی کو گھسیٹنے کے لیے اُسے کسی کی پیشانی کے بال یا کسی کی چوٹی کی حاجت ہو۔ اس کے علاوہ پیشانی کے بال یا چوٹی کے بال جسم کے ایسے حصّے نہیں ہوتے، جنہیں جھوٹا یا خطاکار کہاجاسکے۔ ناصیہ کی پکڑفرماسکتے ہیں، وہ جھوٹی بھی ہوسکتی ہے اور خطاکاربھی۔ ناصیہ دراصل انسانی دماغ کے اگلے حصّے کو کہتے ہیں، جو کہ پیشانی سے متصل ہوتاہے۔ انگلش میں اس کو Frintal lobexکہاجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو جو انتہائی پیچیدہ دماغ عطا کیاہے اُس کو اُس کے مختلف افعال (Function)کے اعتبار سے کئی حصّوں میں تقسیم کیاجاسکتا ہے۔ اُن میں ناصیہ سب سے زیادہ اہم ہے۔ ناصیہ حسب ذیل افعال کی ذمہ دار ہوتی ہے:(۱)سیکھنا۔(۲)یادداشت۔(۳)ہنرمندی۔(۴)عادات و اطوار۔(۵)عقلمندی۔(۶)سوجھ بوجھ۔(۷)منصوبہ بندی۔(۸) فیصلہ کرنا۔(۹)کسی کام پر اکسانے والی قوت۔انسان کے ہر اچھے یا بُرے فعل کی ذمہ دار ناصیہ ہوتی ہے۔ اسی کے مطابق اچھا یا بُرا فعل انجام پاتا ہے۔ انسان کی آنکھ، زبان، ہاتھ ، پیر تو وہی کچھ کرتے ہیں، جس کا حکم ناصیہ کی جانب سے انھیں موصول ہوتاہے۔ بالفاظ دیگر ناصیہ سارے نظام زندگی کو کنٹرول کرتی ہے اور ناصیہ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کنٹرول کرتاہے۔ اِسی لیے کسی کو گھسیٹنے کے لیے اللہ تعالیٰ کاناصیہ کو حکم دینا ہی کافی ہے۔ ناصیہ خود اس کو اُدھر ہی گھسیٹے گی،جدھر اللہ تعالیٰ کاحکم ہوگا ۔اس آیت میںاللہ تعالیٰ نے جس شخص کی طرف اشارہ فرمایاہے، وہ بالاتفاق ابوجہل ہے۔ صحیح مسلم میں حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ابوجہل نے سرادران قریش سے کہاکہ کیا محمد ﴿صلی اللہ علیہ وسلم آپ حضرات کے روبرو اپناچہرہ خاک آلود کرتا ہے؟ جواب دیاگیاکہ ‘‘ہاں’’۔اُس نے کہا ‘‘لات و عزیٰ کی قسم! اگر میں نے اُس حالت میں اُسے دیکھ لیاتو اُس کی گردن روند دوںگا اورس کا چہرہ مٹی سے رگڑدوںگا’’۔ اس کے بعد اُس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھ لیا اور اس زعم میں چلاکہ آپ ﷺکی گردن روند دے گا لیکن لوگوں نے اچانک کیا دیکھاکہ وہ ایڑیوں کے بل پلٹ رہاہے اور دونوں ہاتھوں سے اپنا بچاؤ کررہا ہے۔ لوگوں نے پوچھا ‘‘ابوالحکم تمہیں کیا ہوا؟’’ اس نے کہا: ’’میرے اور اس کے درمیان آگ کی ایک خندق ہے۔ ہولناکیاں ہیں اورپُر ہیں۔‘‘رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘‘اگروہ میرے قریب آتا تو فرشتے اس کاایک ایک عضو اُچک لیتے۔‘‘ناصیہ کی کارکردگی کے متعلّق اس واقعے کاتجزیہ اس طرح کیا جا سکتا ہے کہ جب ابوجہل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گستاخی کا ناپاک ارادہ کیاتو اس کی ناصیہ میں بُری سوجھ بوجھ پیدا ہوئی، بُرا فیصلہ کیاگیا اور بُری بات کی منصوبہ بندی ہوئی پھر اُس بُری بات کو روبہ عمل لانے کے لیے اُکسانے والی بُری قوت نے اپنااثر دکھایا اور وہ بُری نیت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب بڑھا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے اُسی کی ناصیہ کے ذریعے اس کو اس طرح گھسیٹا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب پہنچتے ہی اس نے جب آگ کی خندق ، ہولناکیاں اور پَر دیکھے تو اس کی ناصیہ میں خوفزدگی پیدا ہوگئی اور اُس نے ابوجہل کو اپنے بچاؤ کی خاطر ذلیل وخوار ہوکر ایڑیوںکے بَل لوٹ جانے پر مجبور کردیا۔سورج اور چاند:وَخَسَفَ الْقَمَرُوجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ (القیامہ: ۸،۹﴾)مفہوم:چاند بے نور ہوجائے گا اور چاند سورج ملاکر ایک کردیے جائیںگے۔یہ قیامت کے پہلے مرحلے میں نظامِ عالم کے درہم برہم ہو جانے کی کیفیت کا ایک مختصر بیان ہے۔ چاند کے بے نور ہوجانے اور چاند سورج کے مل کر ایک ہوجانے کامفہوم یہ بھی ہوسکتا ہے کہ صرف چاند ہی کی روشنی ختم نہیں ہوگی،جو سورج سے ماخوذ ہے۔ بلکہ خود سورج بھی تاریک ہوجائے گا اور بے نور ہوجانے میں دونوں یکساں ہوجائیں گے۔ دوسرا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ زمین یکایک اُلٹی چل پڑے گی اور اس دن چاند اور سورج دونوں بیک وقت مغرب سے طلوع ہوں گے اور ایک تیسرا مطلب یہ بھی لیاجاسکتا ہے کہ چاند یک لخت زمین کی گرفت سے چھوٹ کر نکل جائے گا اور سورج میں جاپڑے گا۔ ممکن ہے کہ کوئی اور مفہوم بھی ہو جس کو آج ہم نہیں سمجھ سکتے۔سارے ہی علما ایک نکتے کے بارے میں متفق الرائے ہیں اور وہ یہ کہ قیامت کے موقع پر سورج اور چاند بے نور ہوجانے میں یکساں ہوجائیںگے۔ اس ضمن میں اس حقیقت کو ذہن نشین رکھنا بے حد ضروری ہے کہ سورج ایک جلتی ہوئی آگ کا گولہ ہے جس میں ہر سکنڈ ایک سو پچاس ملین ٹن ہائیڈروجن گیس جلتی رہتی ہے۔ قیامت کے موقع پر گیس کی سپلائی روک دی جائے گی، جس کی وجہ سے سورج بجھ جائے گا۔ نظام شمسی کے تحت نو سیارے جن میں زمین بھی شامل ہے، اور اٹھانو ےچاند ہیں۔ یہ سب سورج سے روشنی پاکر رات کے اندھیرے میں چمکتے ہیں اور جب سورج بجھ جائے گا یا بے نور ہوجائے گا تو یہ سارے سیارے اور ان کے چاند بھی بے نور ہوجائیںگے۔ پھر کیوں اللہ تعالیٰ نے صرف زمین کے چاند کابطور خاص تذکرہ فرمایا؟ چاند کے بے نور ہوجانے کاایک سبب تو سورج کابجھ جانا ہے۔لیکن چاند کے بے نور ہونے کا ایک اور سبب بھی ہوسکتاہے جس کی جانب آیت نمبر ۸ میں واضح اشارہ ملتاہے اور وہ یہ کہ چاند کو گہن لگ جائے۔ مکمل چاند گہن ہوتو چاند پر سورج کی روشنی نہیں پڑتی، اس لیے وہ بے نور ہوجاتاہے۔ چاند گہن کے موقعے پر زمین ، سورج اور چاند کے درمیان اس طرح آجاتی ہے کہ سورج، زمین اورچاند ایک سیدھ میں آجاتے ہیں اور چاند زمین کے پیچھے چھپ جاتا ہے، جس کی وجہ سے سورج کی روشنی چاند پر نہیں پڑنے پاتی اور وہ بے نور ہوجاتا ہے۔ سورج، زمین اور چاند کے ایک سیدھ میں جمع ہوجانے کے تعلق ہی سے اللہ رب العزت نے فرمایا:وجمع الشمس والقمر سورج اور چاند جمع کردیے جائیں گے اور یہ واقعہ خسف القمر یعنی مکمل چاند گہن کے موقع پر پیش آئے گا۔ اِسی ضمن میںایک اور بات بھی قابل توجہ ہے اور وہ یہ کہ جب سورج بجھ جائے گا تو اس کی کشش بھی جاتی رہے گی ، جس کی وجہ سے اس کے زیر اثر سارے سیارے اور ان کے چاند سورج کی مخالف سمت میں جاگریںگے۔ ان میں زمین بھی شامل ہوگی اور زمین کا چاند بھی جیساکہ سورۃ الانفطار میں اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے:وَاِذَالْکَواکِبْ انْتَشَرَتْ﴿اور جب کواکب یعنی سیارے جھڑ پڑیں ۔پھر کس طرح چاند سورج سے جاملے گا۔ اس کے علاوہ چاند زمین کے زیراثر گردش کرنے والاایک نہایت ہی چھوٹا سیارہ ہے۔ اُس میںاتنی طاقت کہاں سے آجائے گی کہ وہ ایک سو پچاس ملین کلومیٹر کافاصلہ طے کرکے سورج سے جاملے؟ اِسی طرح زمین کی الٹی گردش کے سبب چاند اور سورج کا مغرب سے نکلنے میں یکساں ہوجانا، اِن آیتوں کا مطلب اس لیے نہیں ہوسکتاکہ اس انداز فکر میں سورج اور چاند کا بے نور ہونا نہیں پایاجاتا۔Like this:Loading…WhatsAppFacebookTwitterTelegramMessengerCopy LinkShareسورۂ اعراف کاایک عبرتناک قصہ سید متین احمد مصباحیچاند اور ستاروں کی پیدائش اورحکمتیں از ڈاکٹر عبدالواحد علیگLeave a Replyشوشل میڈیا پر فولو کریںFacebookTwitterInstagramYouTube Channelاپنا مسئلہ تلاش کریںSearch for:खोज…تازہ ترینسر منڈانا جائز ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضرت علی بھی سر منڈاتے تھے، کیا یہ درست ہے؟مردے کو دفن کرنے کے بعد چالیس قدم چل کر دعا مانگنا ضروری ہے؟کیا نبی کریم ﷺ نے نماز کے لئے کبھی اذان دی ہے یانہیں؟مرنے کے بعد روحیں کہاں رہتی ہیں؟ | کیا مرنے کے بعد روح گھر پر آتی ہیں ؟مزار پر سجدہ کرنا کیساہے ؟ | مزارات پر ماتھا ٹیکنا کیسا ہے ؟ازواج مطہّرات کے مقدس نام | حضور کی بیویوں کے نام نماز جنازہ میں مقتدی کی بعض تکبیریں چھوڑ جائیں تو کیا حکم؟فجر کی سنتوں میں کونسی سورتیں پڑھنا سنت ہےخواجہ غریب نواز کی تعلیمات و ارشادات |خواجہ غریب نواز کی تعلیماتجاری زکام سے وضو کا حکم؟ |ناک بہنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟زمرےزمرےزمرہ منتخب کریںदीनी वर्क्स के लिए दान करेंकॉपीराइट © 2022 मासैल वर्ल्ड। सर्वाधिकार सुरक्षितपूर्णताक्या आप सूचनाएं प्राप्त करना चाहते हैं?अभी नहीं जारी रखें

Design a site like this with WordPress.com
Get started