سفوف بندش خوناستعمال کرو جادو دیکھو اگر دوا کمال نہ کرے تو میرے گروپ سے چپکے سے لیفٹ ہوجانا ایسے کہ کسی کو پتہ بھی نہ چلےخون چاہے منہ سے آئے یا ناک سے نکسیر پھوٹ جائےیا بواسیر کا خون کپڑا خراب کرےخواہ کسی بھی کنڈیشن میں ہو مریضاستعمال کریں صرف یہ معمولی سا جادوئی نسخہانتظار کریں صرف ایک گھنٹہآزمالیں کمال نہ ہوا تو بولنا چار خوراک دوا ختم نہیں ہوگی مرض تلاشتے رہ جاؤگےپتہ نہیں چلے گا کہ مرض گیا کہاںاتنے بے صبر بھی نہ بنیں کہ نسخہ بھی نہ لکھ پاؤں کچھ دیر صبر کریںچلئے خیر کوئی بات نہیں لکھ ہی دیتا ہوںگیرو یعنی لال مٹی 50 گرام باریک پیس کر 25 گرام گھی میں خوب بریاں کریں یہاں تک کہ مثل غبار ہوجائے چیک کرنے کا طریقہ ایک گلاس پانی لیں ایک چٹکی وہی پاؤڈر گلاس میں ڈال دیں اگر پاؤڈر بھیگ کر ڈوب جائے تو سمجھ لیں کہ کچا ہے اگر نہ ڈوبے تو تیار سمجھیںپھٹکری سفید مغسول 50 گرام باریک پیس کر گرم توے پر ڈالیں آگ تیز رکھیں پہلے پھٹکری پگھل جائے گی اسے چمچ سے چلاتے رہیں یہاں تک کہ پھٹکری سوکھ کر پھول جائے تو اتار لیں اور پاؤڈر بناکر باریک کپڑے سے چھان لیںاب گیرو کا پاؤڈر اور پھٹکری آپس میں ملالیں دوا تیار ہےبس صبح شام ایک ایک گرام پاؤڈر کچی لسی سے کھالیں لسی نہ ملے تو فکر کی بات نہیں پانی سے کھالیںفائدہ ہو تو دعاؤں میں یاد ضرور رکھی

سفوف بندش خون
استعمال کرو جادو دیکھو اگر دوا کمال نہ کرے تو میرے گروپ سے چپکے سے لیفٹ ہوجانا ایسے کہ کسی کو پتہ بھی نہ چلے
خون چاہے منہ سے آئے یا ناک سے نکسیر پھوٹ جائے
یا بواسیر کا خون کپڑا خراب کرے
خواہ کسی بھی کنڈیشن میں ہو مریض
استعمال کریں صرف یہ معمولی سا جادوئی نسخہ
انتظار کریں صرف ایک گھنٹہ
آزمالیں کمال نہ ہوا تو بولنا چار خوراک دوا ختم نہیں ہوگی مرض تلاشتے رہ جاؤگے
پتہ نہیں چلے گا کہ مرض گیا کہاں
اتنے بے صبر بھی نہ بنیں کہ نسخہ بھی نہ لکھ پاؤں کچھ دیر صبر کریں
چلئے خیر کوئی بات نہیں لکھ ہی دیتا ہوں
گیرو یعنی لال مٹی 50 گرام باریک پیس کر 25 گرام گھی میں خوب بریاں کریں یہاں تک کہ مثل غبار ہوجائے چیک کرنے کا طریقہ ایک گلاس پانی لیں ایک چٹکی وہی پاؤڈر گلاس میں ڈال دیں اگر پاؤڈر بھیگ کر ڈوب جائے تو سمجھ لیں کہ کچا ہے اگر نہ ڈوبے تو تیار سمجھیں
پھٹکری سفید مغسول 50 گرام باریک پیس کر گرم توے پر ڈالیں آگ تیز رکھیں پہلے پھٹکری پگھل جائے گی اسے چمچ سے چلاتے رہیں یہاں تک کہ پھٹکری سوکھ کر پھول جائے تو اتار لیں اور پاؤڈر بناکر باریک کپڑے سے چھان لیں
اب گیرو کا پاؤڈر اور پھٹکری آپس میں ملالیں دوا تیار ہے
بس صبح شام ایک ایک گرام پاؤڈر کچی لسی سے کھالیں لسی نہ ملے تو فکر کی بات نہیں پانی سے کھالیں
فائدہ ہو تو دعاؤں میں یاد ضرور رکھی

Design a site like this with WordPress.com
Get started