Category: Uncategorized
-
Check out this post… “जो व्यक्ति अपने जीवन में कभी उम्मीद ही नहीं करते , वो अपने जीवन में वो कभी भी सफलता हासिल नहीं कर सकते है, हम सभी को “उम्मीद” हमेशा रखनी चाहिए, क्योंकि उम्मीद ही वो चीज है जो कि हमें अपने भविष्य में आगे बढऩे की शक्ति प्रदान करती है।”.
http://re12345678haqe.blogspot.com/2023/01/blog-post_51.html
-
Best hope better life
اقوال زریناچھی کتابیں بہترین دوست ہیںوالدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہےزیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹ ہوتا ہےعاقل وہ ہے جو اپنی عمر کو غیر ضروری کاموں میں صرف نہ کرےعورت کا بہترین زیور اس کا شوہر پرست ہوتا ہےخود غرضی مت کرو جلد بدنام ہو جاؤ گےجس مقام پر حرام…
-
Best hope better life
اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں سےبھری ہے، مگر در حقیقتاطمینان اور سکون کی دولتسے بھری پڑی ہے
-
Best hope better life
خوبصورتی کے بہترین رازہاتھوں کی خوبصورتی کے لئے اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں۔ آواز کی خوبصورتی کے لئے قرآن پاک کی تلاوت کریں ۔ آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے اللہ کے خوف سے آنسو بہائیں ۔ چہرے کی خوبصورتی کے لئے وضو کی عادت ڈالیں ۔
-
Site Title
http://wecan.family.blog اقوال زریںخدا کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پر ہیز گار ہے۔ (حضور اکرم ﷺ)حمد جس کو لوگوں پر رحم نہ آیا خدا اس پر رحم نہ کرے گا ۔ ( حضوراکرمروپے کی خدا کے یہاں کوئی عزت نہیں ۔ حضور اکرم ﷺ )جو شخص جائز طریقے سے پیسہ کما کر…
-
Best hope better life
شیخ سعدی نے فرمایا “آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگاس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اس کی مجبوری سمجھتے ہیں
-
Check out this post… “best hope better life “.
http://re12345678haqe.blogspot.com/2023/01/best-hope-better-life_29.html
-
Best hope better life
شیخ سعدی نے فرمایا “آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگاس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اس کی مجبوری سمجھتے ہیں
-
Best hope better life
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں۔ بالکل اسی طرح جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں ختم کرنی چاہئیں رشتہ نہیں۔
You must be logged in to post a comment.