Category: Uncategorized
-
Best hope better life ll
جب ناخن بڑھ جاتے ہیں تو ناخن ہی کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں۔ بالکل اسی طرح جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں تو غلط فہمیاں ختم کرنی چاہئیں رشتہ نہیں۔
-
Best hope better life
جس درخت کی لکڑی نرم ہوگی اس کی شاخیں زیادہ ہونگی بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ تا کہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہوں ( حضرت علی )
-
Best hope better life
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے منزلوں کو حاصل کرنے والےکبھی دیر تک سویا نہیں کرتے( حضرت علی )

بغیر (علی) کےتعلیم کبھی مکمل نہیں ہو سکتی. اگر یقین نہ آئے تو لفظ (تعلیم) سے (ع ،ل، ی) (علی) نکال دو باقی (ت،م) یعنی (تم) رہ جاؤ گے اور تم علی کے بغیر کچھ نہیں ہو!!!!